لَا تُبْقِىْ وَ لَا تَذَرُۚ
Not
لَا
نہ
it lets remain
تُبْقِى
باقی رکھے
and not
وَلَا
اور نہ
it leaves
تَذَرُ
چھوڑے
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
نہ باقی رکھے نہ چھوڑے
English Sahih:
It lets nothing remain and leaves nothing [unburned],
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
نہ باقی رکھے نہ چھوڑے
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
نہ چھوڑے نہ لگی رکھے
احمد علی Ahmed Ali
نہ باقی رکھے اور نہ چھوڑے
أحسن البيان Ahsanul Bayan
نہ وہ باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے (١)
٢٨۔١ ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ،
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
وہ نہ (کوئی چیز) باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
وہ کسی کو چھوڑنے والا اور باقی رکھنے والا نہیںہے
طاہر القادری Tahir ul Qadri
وہ (ایسی آگ ہے جو) نہ باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے،