Skip to main content

نِسَاۤؤُكُمْ حَرْثٌ لَّـكُمْۖ فَأْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ ۖ وَقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْۗ وَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاعْلَمُوْۤا اَنَّکُمْ مُّلٰقُوْهُ ۗ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ

Your wives
نِسَآؤُكُمْ
عورتیں تمہاری
(are) a tilth
حَرْثٌ
کھیتی ہیں
for you
لَّكُمْ
تمہارے لیے
so come
فَأْتُوا۟
تو آؤ
(to) your tilth
حَرْثَكُمْ
اپنے کھیت میں
when
أَنَّىٰ
جہاں سے۔ جس طرح
you wish
شِئْتُمْۖ
چاہو تم
and send forth (good deeds)
وَقَدِّمُوا۟
اور آگے بھیجو
for yourselves
لِأَنفُسِكُمْۚ
واسطے اپنے نفسوں کے
And be conscious
وَٱتَّقُوا۟
اور ڈرو
(of) Allah
ٱللَّهَ
اللہ سے
and know
وَٱعْلَمُوٓا۟
اور جان لو
that you
أَنَّكُم
بیشک تم
(will) meet Him
مُّلَٰقُوهُۗ
ملاقات کرنے والے ہو اس سے
And give glad tidings
وَبَشِّرِ
اور خوشخبری دے دو
(to) the believers
ٱلْمُؤْمِنِينَ
ایمان لانے والوں کو

طاہر القادری:

تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں پس تم اپنی کھیتیوں میں جیسے چاہو آؤ، اور اپنے لئے آئندہ کا کچھ سامان کرلو، اور اﷲ کا تقوٰی اختیار کرو اور جان لو کہ تم اس کے حضور پیش ہونے والے ہو، اور (اے حبیب!) آپ اہلِ ایمان کو خوشخبری سنادیں (کہ اﷲ کے حضور ان کی پیشی بہتر رہے گی)،

English Sahih:

Your wives are a place of cultivation [i.e., sowing of seed] for you, so come to your place of cultivation however you wish and put forth [righteousness] for yourselves. And fear Allah and know that you will meet Him. And give good tidings to the believers.

1 Abul A'ala Maududi

تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں تمہیں اختیار ہے، جس طرح چاہو، اپنی کھیتی میں جاؤ، مگر اپنے مستقبل کی فکر کرو اور اللہ کی ناراضی سے بچو خوب جان لو کہ تمہیں ایک دن اُس سے ملنا ہے اور اے نبیؐ! جو تمہاری ہدایات کو مان لیں انہیں فلاح و سعادت کا مثردہ سنا دو