Skip to main content

اِنَّ الَّذِيْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلٰۤٮِٕكَةُ اَ لَّا تَخَافُوْا وَلَا تَحْزَنُوْا وَاَبْشِرُوْا بِالْجَـنَّةِ الَّتِىْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ

inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
وہ لوگ
qālū
قَالُوا۟
say
جنہوں نے کہا
rabbunā
رَبُّنَا
"Our Lord
رب ہمارا
l-lahu
ٱللَّهُ
(is) Allah"
اللہ ہے
thumma
ثُمَّ
then
پھر
is'taqāmū
ٱسْتَقَٰمُوا۟
stand firm -
وہ جم گئے۔ انہوں نے استقامت اختیار کی
tatanazzalu
تَتَنَزَّلُ
will descend
اترتے ہیں
ʿalayhimu
عَلَيْهِمُ
on them
ان پر
l-malāikatu
ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
the Angels
فرشتے
allā
أَلَّا
"Do not
کہ نہ
takhāfū
تَخَافُوا۟
fear
تم ڈرو
walā
وَلَا
and (do) not
اور نہ
taḥzanū
تَحْزَنُوا۟
grieve
تم غم کرو
wa-abshirū
وَأَبْشِرُوا۟
but receive the glad tidings
اور خوشخبری پاؤ
bil-janati
بِٱلْجَنَّةِ
of Paradise
جنت کی
allatī
ٱلَّتِى
which
وہ جو
kuntum
كُنتُمْ
you were
تھے تم
tūʿadūna
تُوعَدُونَ
promised
تم وعدہ دیئے جاتے

طاہر القادری:

بے شک جن لوگوں نے کہا: ہمارا رب اﷲ ہے، پھر وہ (اِس پر مضبوطی سے) قائم ہوگئے، تو اُن پر فرشتے اترتے ہیں (اور کہتے ہیں) کہ تم خوف نہ کرو اور نہ غم کرو اور تم جنت کی خوشیاں مناؤ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا،

English Sahih:

Indeed, those who have said, "Our Lord is Allah" and then remained on a right course – the angels will descend upon them, [saying], "Do not fear and do not grieve but receive good tidings of Paradise, which you were promised.

1 Abul A'ala Maududi

جن لوگوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے اور پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے، یقیناً اُن پر فرشتے نازل ہوتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں کہ "نہ ڈرو، نہ غم کرو، اور خوش ہو جاؤ اُس جنت کی بشارت سے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے