Skip to main content

مَا جَعَلَ اللّٰهُ مِنْۢ بَحِيْرَةٍ وَّلَا سَاۤٮِٕبَةٍ وَّلَا وَصِيْلَةٍ وَّلَا حَامٍ ۙ وَّلٰـكِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْـكَذِبَ ۗ وَاَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُوْنَ

مَا
Not
نہیں
jaʿala
جَعَلَ
has (been) made
بنایا اللہ نے۔ مقرر کیا
l-lahu
ٱللَّهُ
(by) Allah
اللہ نے
min
مِنۢ
of
اور نہ
baḥīratin
بَحِيرَةٍ
a Bahirah
کوئی بحیرہ
walā
وَلَا
and not
اور نہ
sāibatin
سَآئِبَةٍ
a Saibah
کوئی سائبہ
walā
وَلَا
and not
اور نہ
waṣīlatin
وَصِيلَةٍ
a Wasilah
کوئی وصیلہ
walā
وَلَا
and not
اور نہ
ḥāmin
حَامٍۙ
a Hami
کوئی حام
walākinna
وَلَٰكِنَّ
[And] but
اور لیکن
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
وہ لوگ
kafarū
كَفَرُوا۟
disbelieved
جنہوں نے کفر کیا
yaftarūna
يَفْتَرُونَ
they invent
وہ گھڑ لیتے ہیں
ʿalā
عَلَى
against
پر
l-lahi l-kadhiba
ٱللَّهِ ٱلْكَذِبَۖ
Allah the lie
اللہ
wa-aktharuhum
وَأَكْثَرُهُمْ
and most of them
اور اکثر ان میں سے
لَا
(do) not
نہیں
yaʿqilūna
يَعْقِلُونَ
use reason
عقل رکھتے

طاہر القادری:

اللہ نے نہ تو بحیرہ کو (اَمرِ شرعی) مقرر کیا ہے اور نہ سائبہ کو اور نہ وصیلہ کو اور نہ حام کو، لیکن کافر لوگ اللہ پر جھوٹا بہتان باندھتے ہیں، اور ان میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے،

English Sahih:

Allah has not appointed [such innovations as] bahirah or sa’ibah or wasilah or ham. But those who disbelieve invent falsehood about Allah, and most of them do not reason.

1 Abul A'ala Maududi

اللہ نے نہ کوئی بَحِیرہ مقرر کیا ہے نہ سائبہ اور نہ وصیلہ اور نہ حام مگر یہ کافر اللہ پر جھوٹی تہمت لگاتے ہیں اور ان میں سے اکثر بے عقل ہیں (کہ ایسے وہمیات کو مان رہے ہیں)