Skip to main content

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا عَلَيْكُمْ اَنْفُسَكُمْۚ لَا يَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَيْتُمْ ۗ اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيْعًا فَيُـنَـبِّـئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ

yāayyuhā
يَٰٓأَيُّهَا
O you
اے وہ لوگو
alladhīna
ٱلَّذِينَ
who
جو
āmanū
ءَامَنُوا۟
believe!
ایمان لائے ہو
ʿalaykum
عَلَيْكُمْ
Upon you
تم پر ہے
anfusakum
أَنفُسَكُمْۖ
(is to guard) yourselves
تم کو
لَا
Not
نہ
yaḍurrukum
يَضُرُّكُم
will harm you
نقصان دے
man
مَّن
(those) who
وہ جو
ḍalla
ضَلَّ
(have gone) astray
بھٹک گیا
idhā
إِذَا
when
جب تم نے
ih'tadaytum
ٱهْتَدَيْتُمْۚ
you have been guided
ہدایت پا لی ہو
ilā
إِلَى
To
طرف
l-lahi
ٱللَّهِ
Allah
اللہ کے
marjiʿukum
مَرْجِعُكُمْ
(is) your return
لوٹنا ہے تمہارا
jamīʿan
جَمِيعًا
all
سب کے سب کا
fayunabbi-ukum
فَيُنَبِّئُكُم
then He will inform you
پھر وہ بتادے گا تم کو
bimā
بِمَا
of what
ساتھ اس کے
kuntum
كُنتُمْ
you used to
جو تھے تم
taʿmalūna
تَعْمَلُونَ
do
تم عمل کرتے

طاہر القادری:

اے ایمان والو! تم اپنی جانوں کی فکر کرو، تمہیں کوئی گمراہ نقصان نہیں پہنچا سکتا اگر تم ہدایت یافتہ ہو چکے ہو، تم سب کو اللہ ہی کی طرف پلٹنا ہے، پھر وہ تمہیں ان کاموں سے خبردار فرما دے گا جو تم کرتے رہے تھے،

English Sahih:

O you who have believed, upon you is [responsibility for] yourselves. Those who have gone astray will not harm you when you have been guided. To Allah is your return all together; then He will inform you of what you used to do.

1 Abul A'ala Maududi

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اپنی فکر کرو، کسی دوسرے کی گمراہی سے تمہارا کچھ نہیں بگڑتا اگر تم خود راہ راست پر ہو، اللہ کی طرف تم سب کو پلٹ کر جانا ہے، پھر وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو