اور خوبصورت کشادہ آنکھوں والی حوریں بھی (اُن کی رفاقت میں ہوں گی)،
English Sahih:
And [for them are] fair women with large, [beautiful] eyes,
1 Abul A'ala Maududi
اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی
2 Ahmed Raza Khan
اور بڑی آنکھ والیاں حوریں
3 Ahmed Ali
اوربڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
4 Ahsanul Bayan
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
6 Muhammad Junagarhi
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
7 Muhammad Hussain Najafi
(اور ان کیلئے) گوری رنگت والی غزال چشم حوریں بھی ہوں گی۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور کشادہ چشم حوریں ہوں گی
9 Tafsir Jalalayn
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
10 Tafsir as-Saadi
یعنی ان کے لیے بڑی بڑی آنکھوں والی گوری چٹی عورتیں ہوں گی ۔َلحَورًاءاس عورت کو کہا جاتا ہے جس کی آنکھیں سرمگیں ہوں اور ان میں ملاحت اور حسن وجمال ہو۔ َلعَین بڑی بڑی حسین آنکھوں والی عورتوں کو کہا جاتاہے ۔عورت کی آنکھوں کا حسن،اس کے حسن وجمال کی سب سے بڑی دلیل ہے۔