وَقَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے
English Sahih:
While He has created you in stages?
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح بنایا
احمد علی Ahmed Ali
حالانکہ اس نے تمہیں کئی طرح سے بنا یا ہے
أحسن البيان Ahsanul Bayan
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے (١) پیدا کیا ہے۔
١٤۔١ پہلے نطفہ، پھر علقہ، پھر مضغہ، پھر عظام اور لحم اور پھر خلق تام، جیسا کہ (بَلْ قَالُـوْٓا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍۢ بَلِ افْتَرٰىهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ ښ فَلْيَاْتِنَا بِاٰيَةٍ كَمَآ اُرْسِلَ الْاَوَّلُوْنَ Ĉ) 21۔ الانبیاء;5)، (اَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ اَمْ جَاۗءَهُمْ مَّا لَمْ يَاْتِ اٰبَاۗءَهُمُ الْاَوَّلِيْنَ 68ۡ) 23۔ المؤمنون;68) وغیرھا میں تفصیل گزری۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے خلق کیا ہے۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
جب کہ اسی نے تمہیں مختلف انداز میں پیدا کیا ہے
طاہر القادری Tahir ul Qadri
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح کی حالتوں سے پیدا فرمایا،