فَادْخُلِىْ فِىْ عِبٰدِىۙ
So enter
فَٱدْخُلِى
پھر داخل ہوجاؤ
My slaves
عِبَٰدِى
میرے بندوں (میں)
طاہر القادری: پس تو میرے (کامل) بندوں میں شامل ہو جا،
English Sahih: And enter among My [righteous] servants .
Collapse
1 Abul A'ala Maududiشامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میں
2 Ahmed Raza Khanپھر میرے خاص بندوں میں داخل ہو،
3 Ahmed Aliپس میرے بندو ں میں شامل ہو
4 Ahsanul Bayanپس میرے خاص بندوں میں داخل ہوجا۔
5 Fateh Muhammad Jalandhryتو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
6 Muhammad Junagarhiپس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا
7 Muhammad Hussain Najafiپس تُو میرے (خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiپھر میرے بندوں میں شامل ہوجا
9 Tafsir Jalalaynتو میرے (ممتاز) بندوں میں داخل ہوجا
10 Tafsir as-Saadi﴿فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْ۔ وَادْخُلِیْ جَنَّتِیْ﴾ ” پس تو میرے بندوں میں داخل ہوجا اور میری جنت میں داخل ہوجا۔“ قیامت کے روز ان الفاظ سے روح کو مخاطب کیا جائے گا اور اسی خطاب سے موت کے وقت اور اللہ تعالیٰ کے پاس لے جاتے ہوئے اس کو مخاطب کیا جائے گا۔
11 Mufti Taqi Usmaniaur shamil hoja meray ( naik ) bandon mein ,
القرآن الكريم - الفجر٨٩ :٢٩ Al-Fajr89 :29