التین آية ۲Arabic (AR)Bengali (BN)German (DE)English (EN)Persian (FA)French (FR)Hindi (HI)Indonesian (ID)Malayalam (ML)Russian (RU)Albanian (SQ)Tamil (TA)Turkish (TR)Urdu (UR)Chinese (ZH)وَطُوْرِ سِيْنِيْنَۙwaṭūriوَطُورِAnd (the) Mountاور طورsīnīnaسِينِينَSinaiسینا کیطاہر القادری:اور سینا کے (پہاڑ) طور کی قَسم،English Sahih:And [by] Mount Sinai . Collapse 1 Abul A'ala Maududiاور طور سینا کی2 Ahmed Raza Khanاور طور سینا3 Ahmed Aliاور طور سینا کی4 Ahsanul Bayanاور طور سینین کی (١) ٢۔١ یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالٰی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ہم کلام ہوا تھا5 Fateh Muhammad Jalandhryاور طور سینین کی6 Muhammad Junagarhiاور طور سِینِین کی7 Muhammad Hussain Najafiاور طُورِ سینا کی۔8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiاور طورسینین کی9 Tafsir Jalalaynاور طور سینین کیوطور سینین، سینین جزیرہ نمائے سینا کا دوسرا نام ہے اس کو سینا اور سینا بھی کہتے ہیں۔10 Tafsir as-Saadi﴿وَطُوْرِ سِیْنِیْنَ﴾ ” طور سینا کی قسم!“ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی نبوت کا مقام ہے۔11 Mufti Taqi Usmaniaur sehraye seena kay pahar toor ki ,
4 Ahsanul Bayanاور طور سینین کی (١) ٢۔١ یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالٰی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ہم کلام ہوا تھا
9 Tafsir Jalalaynاور طور سینین کیوطور سینین، سینین جزیرہ نمائے سینا کا دوسرا نام ہے اس کو سینا اور سینا بھی کہتے ہیں۔
10 Tafsir as-Saadi﴿وَطُوْرِ سِیْنِیْنَ﴾ ” طور سینا کی قسم!“ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی نبوت کا مقام ہے۔