Skip to main content

اِنَّكَ لَا تَهْدِىْ مَنْ اَحْبَبْتَ وَلٰـكِنَّ اللّٰهَ يَهْدِىْ مَنْ يَّشَاۤءُۗ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ

innaka
إِنَّكَ
Indeed you
بیشک آپ
لَا
(can) not
نہیں
tahdī
تَهْدِى
guide
ہدایت دے سکتے
man
مَنْ
whom
جس کو
aḥbabta
أَحْبَبْتَ
you love
پسند کریں آپ
walākinna
وَلَٰكِنَّ
but
لیکن
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
yahdī
يَهْدِى
guides
ہدایت دیتا ہے
man
مَن
whom
جس کو
yashāu
يَشَآءُۚ
He wills
چاہتا ہے
wahuwa
وَهُوَ
And He
اور وہ
aʿlamu
أَعْلَمُ
(is) most knowing
خوب جانتا ہے
bil-muh'tadīna
بِٱلْمُهْتَدِينَ
(of) the guided ones
ہدایت پانے والوں کو

طاہر القادری:

حقیقت یہ ہے کہ جسے آپ (راہِ ہدایت پر لانا) چاہتے ہیں اسے راہِ ہدایت پر آپ خود نہیں لاتے بلکہ جسے اللہ چاہتا ہے (آپ کے ذریعے) راہِ ہدایت پر چلا دیتا ہے، اور وہ راہِ ہدایت پانے والوں سے خوب واقف ہے۔،

English Sahih:

Indeed, [O Muhammad], you do not guide whom you like, but Allah guides whom He wills. And He is most knowing of the [rightly] guided.

1 Abul A'ala Maududi

اے نبیؐ، تم جسے چاہو اسے ہدایت نہیں دے سکتے، مگر اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور وہ ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو ہدایت قبول کرنے والے ہیں