Skip to main content

اَوَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ يَمْشُوْنَ فِىْ مَسٰكِنِهِمْ ۗ اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ ۗ اَفَلَا يَسْمَعُوْنَ

awalam
أَوَلَمْ
Does it not
کیا بھلا نہیں
yahdi
يَهْدِ
guide
رہنمائی کی
lahum
لَهُمْ
[for] them
ان کی
kam
كَمْ
(that) how many
کتنی ہی
ahlaknā min
أَهْلَكْنَا مِن
We have destroyed before them
ہلاک کیا ہم نے
qablihim
قَبْلِهِم
before them
ان سے پہلے
mina
مِّنَ
of
میں سے
l-qurūni
ٱلْقُرُونِ
the generations
بستیوں
yamshūna
يَمْشُونَ
they walk about
وہ چلتے ہیں۔ وہ چلتے پھرتے ہیں
فِى
in
میں
masākinihim
مَسَٰكِنِهِمْۚ
their dwellings
انہی کے گھروں
inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
فِى
in
اس میں
dhālika
ذَٰلِكَ
that
البتہ
laāyātin
لَءَايَٰتٍۖ
surely, are Signs
نشانیاں ہیں
afalā
أَفَلَا
Then do not
کیا بھلا
yasmaʿūna
يَسْمَعُونَ
they hear?
وہ سنتے نہیں ہیں

طاہر القادری:

اور کیا انہیں (اس امر سے) ہدایت نہیں ہوئی کہ ہم نے اِن سے پہلے کتنی ہی امّتوں کو ہلاک کر ڈالا تھا جن کی رہائش گاہوں میں (اب) یہ لوگ چَلتے پِھرتے ہیں۔ بیشک اس میں نشانیاں ہیں، تو کیا وہ سنتے نہیں ہیں،

English Sahih:

Has it not become clear to them how many generations We destroyed before them, [as] they walk among their dwellings? Indeed in that are signs; then do they not hear?

1 Abul A'ala Maududi

اور کیا اِن لوگوں کو (اِن تاریخی واقعات میں) کوئی ہدایت نہیں ملی کہ ان سے پہلے کتنی قوموں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں جن کے رہنے کی جگہوں میں آج یہ چلتے پھرتے ہیں؟ اس میں بڑی نشانیاں ہیں، کیا یہ سنتے نہیں ہیں؟