Skip to main content

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِيْـعُوا اللّٰهَ وَاَطِيْـعُوا الرَّسُوْلَ وَاُولِى الْاَمْرِ مِنْكُمْۚ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِىْ شَىْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَالرَّسُوْلِ اِنْ كُنْـتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَالْيَـوْمِ الْاٰخِرِ ۗ ذٰلِكَ خَيْرٌ وَّاَحْسَنُ تَأْوِيْلًا

yāayyuhā
يَٰٓأَيُّهَا
O you
اے لوگو
alladhīna
ٱلَّذِينَ
who
جو
āmanū
ءَامَنُوٓا۟
believe[d]!
ایمان لائے ہو
aṭīʿū
أَطِيعُوا۟
Obey
اطاعت کرو
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ کی
wa-aṭīʿū
وَأَطِيعُوا۟
and obey
اور اطاعت کو
l-rasūla
ٱلرَّسُولَ
the Messenger
رسول کی
wa-ulī
وَأُو۟لِى
and those
پھر اگر
l-amri
ٱلْأَمْرِ
(having) authority
تنازعہ ہوجائے تم میں
minkum
مِنكُمْۖ
among you
تم میں سے
fa-in
فَإِن
Then if
پھر اگر
tanāzaʿtum
تَنَٰزَعْتُمْ
you disagree
تنازعہ ہوجائے تم میں
فِى
in
میں
shayin
شَىْءٍ
anything
کسی چیز
faruddūhu
فَرُدُّوهُ
refer it
تو پھیر دو اسکو
ilā
إِلَى
to
طرف
l-lahi
ٱللَّهِ
Allah
اللہ کی
wal-rasūli
وَٱلرَّسُولِ
and the Messenger
اور رسول کے
in
إِن
if
اگر
kuntum
كُنتُمْ
you
ہو تم
tu'minūna
تُؤْمِنُونَ
believe
تم ایمان رکھتے ہو
bil-lahi
بِٱللَّهِ
in Allah
اللہ پر
wal-yawmi
وَٱلْيَوْمِ
and the Day
اور دن پر
l-ākhiri
ٱلْءَاخِرِۚ
[the] Last
آخرت کے
dhālika
ذَٰلِكَ
That
یہ
khayrun
خَيْرٌ
(is) best
بہتر ہے
wa-aḥsanu
وَأَحْسَنُ
and more suitable
اور زیادہ اچھا ہے
tawīlan
تَأْوِيلًا
(for final) determination
انجام کے اعتبار سے

طاہر القادری:

اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو اوراپنے میں سے (اہلِ حق) صاحبانِ اَمر کی، پھر اگر کسی مسئلہ میں تم باہم اختلاف کرو تو اسے (حتمی فیصلہ کے لئے) اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف لوٹا دو اگر تم اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہو، (تو) یہی (تمہارے حق میں) بہتر اور انجام کے لحاظ سے بہت اچھا ہے،

English Sahih:

O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and those in authority among you. And if you disagree over anything, refer it to Allah and the Messenger, if you should believe in Allah and the Last Day. That is the best [way] and best in result.

1 Abul A'ala Maududi

اے لوگو جو ایمان لائے ہوئے، اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور اُن لوگوں کی جو تم میں سے صاحب امر ہوں، پھر اگر تمہارے درمیان کسی معاملہ میں نزاع ہو جائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف پھیر دو اگر تم واقعی اللہ اور روز آخر پر ایمان رکھتے ہو یہی ایک صحیح طریق کار ہے اور انجام کے اعتبار سے بھی بہتر ہے