Skip to main content

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَاَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوْهُمْۚ وَاِنْ تَعْفُوْا وَتَصْفَحُوْا وَتَغْفِرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ

yāayyuhā
يَٰٓأَيُّهَا
O!
اے
alladhīna
ٱلَّذِينَ
(you) who!
لوگو
āmanū
ءَامَنُوٓا۟
believe!
جو ایمان لائے ہو
inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
min
مِنْ
from
سے
azwājikum
أَزْوَٰجِكُمْ
your spouses
تمہاری بیویوں میں سے
wa-awlādikum
وَأَوْلَٰدِكُمْ
and your children
اور تمہارے بچوں میں سے
ʿaduwwan
عَدُوًّا
(are) enemies
دشمن ہیں
lakum
لَّكُمْ
to you
تمہارے لیے
fa-iḥ'dharūhum
فَٱحْذَرُوهُمْۚ
so beware of them
پس بچو ان سے
wa-in
وَإِن
But if
اور اگر
taʿfū
تَعْفُوا۟
you pardon
تم معاف کردو گے
wataṣfaḥū
وَتَصْفَحُوا۟
and overlook
اور درگزر کرو گے
wataghfirū
وَتَغْفِرُوا۟
and forgive
اور بخش دو گے
fa-inna
فَإِنَّ
then indeed
تو بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
ghafūrun
غَفُورٌ
(is) Oft-Forgiving
غفور
raḥīmun
رَّحِيمٌ
Most Merciful
رحیم ہے

طاہر القادری:

اے ایمان والو! بیشک تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن ہیں پس اُن سے ہوشیار رہو۔ اور اگر تم صرفِ نظر کر لو اور درگزر کرو اور معاف کر دو تو بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے،

English Sahih:

O you who have believed, indeed, among your spouses and your children are enemies to you, so beware of them. But if you pardon and overlook and forgive – then indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

1 Abul A'ala Maududi

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن ہیں، ان سے ہوشیار رہو اور اگر تم عفو و درگزر سے کام لو اور معاف کر دو تو اللہ غفور و رحیم ہے