اِنَّمَاۤ اَمْوَالُـكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۗ وَاللّٰهُ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِيْمٌ
innamā
إِنَّمَآ
Only
بیشک
amwālukum
أَمْوَٰلُكُمْ
your wealth
مال تمہارے
wa-awlādukum
وَأَوْلَٰدُكُمْ
and your children
اور اولاد تمہاری
fit'natun
فِتْنَةٌۚ
(are) a trial
آزمائش ہیں
wal-lahu
وَٱللَّهُ
and Allah -
اور اللہ
ʿindahu
عِندَهُۥٓ
with Him
اس کے پاس
ajrun
أَجْرٌ
(is) a reward
اجر
ʿaẓīmun
عَظِيمٌ
great
عظیم ہے
طاہر القادری:
تمہارے مال اور تمہاری اولاد محض آزمائش ہی ہیں، اور اللہ کی بارگاہ میں بہت بڑا اجر ہے،
English Sahih:
Your wealth and your children are but a trial, and Allah has with Him a great reward.
1 Abul A'ala Maududi
تمہارے مال اور تمہاری اولاد تو ایک آزمائش ہیں، اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا اجر ہے