ثُمَّ اَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَۙ
Then
ثُمَّ
پھر
he turned back
أَدْبَرَ
پلٹا
and was proud
وَٱسْتَكْبَرَ
اور تکبر کیا
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:
پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا
English Sahih:
Then he turned back and was arrogant
ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi
پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا
احمد رضا خان Ahmed Raza Khan
پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا،
احمد علی Ahmed Ali
پھر پیٹھ پھیر لی اور تکبر کیا
أحسن البيان Ahsanul Bayan
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا (١)
٢٣۔١ یعنی حق سے انکار کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔
جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry
پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا
محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا
محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi
پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا۔
علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
پھر منہ پھیر کر چلا گیا اور اکڑ گیا
طاہر القادری Tahir ul Qadri
پھر (حق سے) پیٹھ پھیر لی اور تکبّر کیا،