عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَۗ
ʿalayhā
عَلَيْهَا
Over it
اس پر
tis'ʿata
تِسْعَةَ
(are) nine
نو
ʿashara
عَشَرَ
teen
دس (انیس ہیں)
طاہر القادری: اس پر اُنیس (١٩ فرشتے داروغے مقرر) ہیں،
English Sahih: Over it are nineteen [angels].
Collapse
1 Abul A'ala Maududiانیس کارکن اُس پر مقرر ہیں
2 Ahmed Raza Khan3 Ahmed Aliاس پر انیس (فرشتے) مقرر ہیں
4 Ahsanul Bayanاور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں (١)۔ ٣٠۔١ یعنی جہنم پر بطور دربان ١٩ فرشتے مقرر ہیں
5 Fateh Muhammad Jalandhry6 Muhammad Junagarhiاور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں
7 Muhammad Hussain Najafiاس پر اُنیس فرشتے (دارو غے) مقرر ہیں۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiاس پر انیس فرشتے معین ہیں
9 Tafsir Jalalayn10 Tafsir as-Saadi﴿ عَلَیْہَا تِسْعَۃَ عَشَرَ﴾ یعنی جہنم پر انیس فرشتے داروغوں کے طور پر متعین ہیں جو نہایت سخت اور درشت خو ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو جو حکم دیتا ہے وہ نافرمانی نہیں کرتے ور وہی کرتے ہیں جو ان کو حکم دیا جاتا ہے۔
11 Mufti Taqi Usmaniuss per unnees ( kaarinday ) muqarrar hon gay .
القرآن الكريم - المدثر٧٤ :٣٠ Al-Muddassir74 :30