Skip to main content

فَقَدَرْنَا    ۖ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ

So We measured
فَقَدَرْنَا
پھر اندازہ کیا ہم نے
and Best
فَنِعْمَ
پس کتنے اچھے ہیں
(are We to) measure!
ٱلْقَٰدِرُونَ
اندازہ کرنے والے

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں

English Sahih:

And We determined [it], and excellent [are We] to determine.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

پھر ہم نے اندازہ فرمایا، تو ہم کیا ہی اچھے قادر

احمد علی Ahmed Ali

پھر ہم نے اندازہ لگایا تو ہم تو کیسے اچھے اندازہ لگانے والے ہیں

أحسن البيان Ahsanul Bayan

پھر ہم نے اندازہ کیا (١) اور ہم کیا خوب اندازہ کرنے والے ہیں

٢٣۔١ یعنی رحم مادر میں جسمانی ساخت و ترکیب و صحیح اندازہ کیا کہ دونوں آنکھوں، دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں اور دونوں کانوں کے درمیان اور دیگر اعضا کا ایک دوسرے کے درمیان کتنا فاصلہ رہنا چاہیئے۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

(اس سے ثابت ہوا کہ) ہم قادر ہیں پس ہم کیسے اچھے قادر ہیں۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

پھر ہم نے اس کی مقدار معین کی ہے تو ہم بہترین مقدار مقرر کرنے والے ہیں

طاہر القادری Tahir ul Qadri

پھر ہم نے (نطفہ سے تولّد تک تمام مراحل کے لئے) وقت کے اندازے مقرر کئے، پس (ہم) کیا ہی خوب اندازے مقرر کرنے والے ہیں،