١٦۔١ شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور گھنے گھنے باغ
6 Muhammad Junagarhi
اور گھنے باغ (بھی اگائیں)
7 Muhammad Hussain Najafi
اور گھنے باغات۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور گھنے گھنے باغات پیداکریں
9 Tafsir Jalalayn
اور گھنے گھنے باغ
10 Tafsir as-Saadi
﴿وَّجَنّٰتٍ اَلْفَافًا﴾ اور گھنے باغات، ان کے اندر تمام اقسام کے لذیذ پھل ہیں ، پس وہ ہستی جس نے یہ جلیل القدر نعمتیں عطا کی ہیں جن کی مقدار کا اندازہ کیا جاسکتا ہے نہ انہیں شمار کیا جاسکتا ہے ، تم کیونکر اس کا انکار کرتے ہو اور کیونکر اس خبر کو جھٹلاتے ہو جو اس نے تمہاری موت کے بعد تمہارے دوبارہ اٹھائے جانے اور قیامت کے بارے میں دی ہے؟