وَاٰثَرَ الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا ۙ
waāthara
وَءَاثَرَ
And preferred
اور ترجیح دی
l-ḥayata
ٱلْحَيَوٰةَ
the life
زندگی کو
l-dun'yā
ٱلدُّنْيَا
(of) the world
دنیا کی
طاہر القادری: اور دنیاوی زندگی کو (آخرت پر) ترجیح دی ہوگی،
English Sahih: And preferred the life of the world,
Collapse
1 Abul A'ala Maududiاور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی
2 Ahmed Raza Khanاور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی
3 Ahmed Aliاور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی
4 Ahsanul Bayanاور دنیاوی زندگی کو ترجیح دی ہوگی۔
5 Fateh Muhammad Jalandhryاور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
6 Muhammad Junagarhiاور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی)
7 Muhammad Hussain Najafiاور (آخرت پر) دنیٰوی زندگی کو ترجیح دی ہوگی۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiاور زندگانی دنیا کو اختیار کیا ہے
9 Tafsir Jalalaynاور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
10 Tafsir as-Saadi﴿وَاٰثَرَ الْحَیٰوۃَ الدُّنْیَا﴾ اور آخرت پر دنیا کی زندگی کو ترجیح دی اور دنیا ہی کے حظوظ وشہوات میں مستغرق رہا اور اسی کے لیے بھاگ دوڑ کی اور اس کا تمام تر وقت دنیا ہی کے لیے رہا اور اس نے آخرت اور اس کے لیے عمل کو فراموش کردیا۔
11 Mufti Taqi Usmaniaur duniya ki zindagi ko tarjeeh di thi ,
القرآن الكريم - النازعات٧٩ :٣٨ An-Nazi'at79 :38