وَّزَرَابِىُّ مَبْثُوْثَةٌ ۗ
And carpets
وَزَرَابِىُّ
اور مسندیں/ قالین
spread out
مَبْثُوثَةٌ
بچھا کر رکھی ہوئیں/ پھیلی ہوئیں
طاہر القادری:
اور نرم و نفیس قالین اور مَسندیں بچھی ہوں گی،
English Sahih:
And carpets spread around.
1 Abul A'ala Maududi
اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے
2 Ahmed Raza Khan
3 Ahmed Ali
4 Ahsanul Bayan
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہونگی۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
6 Muhammad Junagarhi
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی
7 Muhammad Hussain Najafi
اور طرح طرح کے نفیس فرش و فروش بچھے ہوئے ہوں گے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور بچھی ہوئی بہترین مسندیں ہوں گی
9 Tafsir Jalalayn
اور نفیس مسندیں بچھی ہوئی
10 Tafsir as-Saadi
﴿وَّزَرَابِیُّ مَبْثُوْثَۃٌ﴾ لزرابی سے مراد خوبصورت بچھونے ہیں ، یعنی ان کی مجالس ہر جانب سے ان بچھونوں سے بھری ہوئی ہوں گی۔
11 Mufti Taqi Usmani
- القرآن الكريم - الغاشية٨٨ :١٦
Al-Gasyiyah88:16