Skip to main content

اِنْفِرُوْا خِفَافًا وَّثِقَالًا وَّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِكُمْ وَاَنْفُسِكُمْ فِىْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۗ ذٰ لِكُمْ خَيْرٌ لَّـكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ

infirū
ٱنفِرُوا۟
Go forth
نکلو
khifāfan
خِفَافًا
light
ہلکے
wathiqālan
وَثِقَالًا
or heavy
اور بوجھل
wajāhidū
وَجَٰهِدُوا۟
and strive
اور جہاد کرو
bi-amwālikum
بِأَمْوَٰلِكُمْ
with your wealth
اپنے مالوں کے ساتھ
wa-anfusikum
وَأَنفُسِكُمْ
and your lives
اور اپنے نفسوں کے ساتھ
فِى
in
میں
sabīli
سَبِيلِ
(the) way
راستے
l-lahi
ٱللَّهِۚ
(of) Allah
اللہ کے
dhālikum
ذَٰلِكُمْ
That
یہ بات
khayrun
خَيْرٌ
(is) better
بہتر ہے
lakum
لَّكُمْ
for you
تمہارے لیے
in
إِن
if
اگر
kuntum
كُنتُمْ
you
ہو تم
taʿlamūna
تَعْلَمُونَ
know
تم جانتے

طاہر القادری:

تم ہلکے اور گراں بار (ہر حال میں) نکل کھڑے ہو اور اپنے مال و جان سے اللہ کی راہ میں جہاد کرو، یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم (حقیقت) آشنا ہو،

English Sahih:

Go forth, whether light or heavy, and strive with your wealth and your lives in the cause of Allah. That is better for you, if you only knew.

1 Abul A'ala Maududi

نکلو، خواہ ہلکے ہو یا بوجھل، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو