They said, "O woe to us! Indeed, we were wrongdoers."
1 Abul A'ala Maududi
کہنے لگے "ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطا وار تھے"
2 Ahmed Raza Khan
بولے ہائے خرابی ہماری بیشک ہم ظالم تھے
3 Ahmed Ali
کہنے لگے ہائے ہماری کم بختی بے شک ہم ہی ظالم تھے
4 Ahsanul Bayan
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ظالم تھے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
کہنے لگے ہائے شامت بےشک ہم ظالم تھے
6 Muhammad Junagarhi
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ﻇالم تھے
7 Muhammad Hussain Najafi
ان لوگوں نے کہا ہائے ہماری بدبختی بےشک ہم ظالم تھے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
ان لوگوں نے کہا کہ ہائے افسوس ہم واقعا ظالم تھے
9 Tafsir Jalalayn
کہنے لگے ہائے شامت بیشک ہم ظالم تھے
10 Tafsir as-Saadi
اسی لئے ﴿ قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ فَمَا زَالَت تِّلْكَ دَعْوَاهُمْ﴾ انہوں نے کہا ہائے افسوس ! ہم ہی ظالم تھے، تو ان کی یہی پکار رہی یعنی وہ پکار پکار کر کہتے رہے کہ ہائے ہم تباہ و برباد ہوگئے انہوں نے ندامت کا اظہار کیا اور اس حقیقت کا اعتراف کیا۔ کہ خود انہوں نے اپنے آپ پر ظلم کیا اللہ تعالیٰ نے عذاب بھیجنے میں ان کے ساتھ انصاف کیا ہے۔
11 Mufti Taqi Usmani
woh kehney lagay : haaye humari kam bakhti ! sachi baat yeh hai kay hum log hi zalim thay .