Skip to main content

اِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَـنَّمَۗ اَنْـتُمْ لَهَا وَارِدُوْنَ

Indeed, you
إِنَّكُمْ
بیشک تم
and what
وَمَا
اور جن کی
you worship besides Allah
تَعْبُدُونَ مِن
تم عبادت کرتے ہو
besides Allah
دُونِ
سوا
besides Allah
ٱللَّهِ
اللہ کے
(are) firewood
حَصَبُ
وہ ایندھن
(of) Hell
جَهَنَّمَ
جہنم کا ہیں
You
أَنتُمْ
تم
to it
لَهَا
اس کے لیے
will come
وَٰرِدُونَ
وارد ہونے والے ہو

طاہر القادری:

بیشک تم اور وہ (بت) جن کی تم اﷲ کے سوا پرستش کرتے تھے (سب) دوزخ کا ایندھن ہیں، تم اس میں داخل ہونے والے ہو،

English Sahih:

Indeed, you [disbelievers] and what you worship other than Allah are the firewood of Hell. You will be coming to [enter] it.

1 Abul A'ala Maududi

بے شک تم اور تمہارے وہ معبُود جنہیں تم پوجتے ہو، جہنّم کا ایندھن ہیں، وہیں تم کو جانا ہے