Skip to main content

وَاِنْ يُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّعَادٌ وَّثَمُوْدُ ۙ

wa-in
وَإِن
And if
اور اگر وہ
yukadhibūka
يُكَذِّبُوكَ
they deny you
جھٹلائیں آپ کو۔ جھٹلاتے ہیں آپ کو
faqad
فَقَدْ
so verily
تو تحقیق
kadhabat
كَذَّبَتْ
denied
جھٹلایا
qablahum
قَبْلَهُمْ
before them
ان سے پہلے
qawmu
قَوْمُ
(the) people
قوم
nūḥin
نُوحٍ
(of) Nuh
نوح نے
waʿādun
وَعَادٌ
and Aad
اور عاد نے
wathamūdu
وَثَمُودُ
and Thamud
اور ثمود نے

طاہر القادری:

اور اگر یہ (کفار) آپ کو جھٹلاتے ہیں تو ا ن سے پہلے قومِ نوح اور عاد و ثمود نے بھی (اپنے رسولوں کو) جھٹلایا تھا،

English Sahih:

And if they deny you, [O Muhammad] – so, before them, did the people of Noah and Aad and Thamud deny [their prophets],

1 Abul A'ala Maududi

اے نبیؐ، اگر وہ تمہیں جھٹلاتے ہیں تو اُن سے پہلے قوم نوحؑ اور عاد اور ثمود