Skip to main content

مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَمَا يَسْتَـأْخِرُوْنَۗ

Not
مَا
نہیں
can precede
تَسْبِقُ
سبقت لے جاسکی۔ آگے بڑھ سکتی ہے
any
مِنْ
کوئی
nation
أُمَّةٍ
امت
its term
أَجَلَهَا
اپنے مقرر وقت سے
and not
وَمَا
اور نہ
they (can) delay (it)
يَسْتَـْٔخِرُونَ
وہ دیر کرسکتی ہے

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

کوئی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھیر سکی

English Sahih:

No nation will precede its time [of termination], nor will they remain [thereafter].

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

کوئی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھیر سکی

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

کوئی امت اپنی میعاد سے نہ پہلے جائے نہ پیچھے رہے

احمد علی Ahmed Ali

کوئی جماعت نہ اپنے وقت سے آگے بڑھ سکتی ہے نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے

أحسن البيان Ahsanul Bayan

نہ تو کوئی امت اپنے وقت مقرہ سے آگے بڑھی اور نہ پیچھے رہی (١)

٤٣۔١ یعنی سب امتیں بھی قوم نوح اور عاد کی طرح، جب ان کی ہلاکت کا وقت آیا تو تباہ اور برباد ہوگئیں، ایک لمحہ آگے پیچھے نہ ہوئیں۔ جیسے فرمایا (ۭاِذَا جَاۗءَ اَجَلُھُمْ فَلَا يَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّلَا يَسْتَقْدِمُوْنَ) 10۔یونس;49)

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

نہ تو کوئی امت اپنے وقت مقرره سے آگے بڑھی اور نہ پیچھے رہی

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

کوئی قوم اپنے مقررہ وقت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے۔ اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

کوئی امتّ نہ اپنے مقررہ وقت سے آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

کوئی بھی امت اپنے وقت مقرر سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ وہ لوگ پیچھے ہٹ سکتے ہیں،