Skip to main content

وَ اِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِمْ اَخْرَجْنَا لَهُمْ دَاۤبَّةً مِّنَ الْاَرْضِ تُكَلِّمُهُمْۙ اَنَّ النَّاسَ كَانُوْا بِاٰيٰتِنَا لَا يُوْقِنُوْنَ

wa-idhā
وَإِذَا
And when
اور جب
waqaʿa
وَقَعَ
(is) fulfilled
واقع ہوجائے گی
l-qawlu
ٱلْقَوْلُ
the word
بات
ʿalayhim
عَلَيْهِمْ
against them
ان پر
akhrajnā
أَخْرَجْنَا
We will bring forth
ہم نکالیں گے
lahum
لَهُمْ
for them
ان کے لئے
dābbatan
دَآبَّةً
a creature
ایک جانور
mina
مِّنَ
from
سے
l-arḍi
ٱلْأَرْضِ
the earth
زمین (سے)
tukallimuhum
تُكَلِّمُهُمْ
speaking to them
جو ان سے کلام کرے گا
anna
أَنَّ
that
بیشک
l-nāsa
ٱلنَّاسَ
the people
لوگ
kānū
كَانُوا۟
were
تھے
biāyātinā
بِـَٔايَٰتِنَا
of Our Signs
ہماری آیات کے ساتھ
لَا
not
نہ
yūqinūna
يُوقِنُونَ
certain
یقین رکھتے

طاہر القادری:

اور جب ان پر (عذاب کا) فرمان پورا ہونے کا وقت آجائے گا تو ہم ان کے لئے زمین سے ایک جانور نکالیں گے جو ان سے گفتگو کرے گا کیونکہ لوگ ہماری نشانیوں پر یقین نہیں کرتے تھے،

English Sahih:

And when the word [i.e., decree] befalls them, We will bring forth for them a creature from the earth speaking to them, [saying] that the people were, of Our verses, not certain [in faith].

1 Abul A'ala Maududi

اور جب ہماری بات پُوری ہونے کا وقت اُن پر آ پہنچے گا تو ہم ان کے لیے ایک جانور زمین سے نکالیں گے جو ان سے کلام کرے گا کہ لوگ ہماری آیات پر یقین نہیں کرتے تھے