الزخرف آية ۲ArabicBangla/BengaliDeutsch/GermanEnglishHindiIndonesiaRussianTamilTürkçeUrduChinese (Simplified)وَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ ۙBy the Bookوَٱلْكِتَٰبِقسم ہے کتاب کیthe clearٱلْمُبِينِواضحطاہر القادری:Ads by Muslim Ad Networkقسم ہے روشن کتاب کی،English Sahih:By the clear Book, Collapse 1 Abul A'ala Maududiقسم ہے اِس واضح کتاب کی2 Ahmed Raza Khanروشن کتاب کی قسم3 Ahmed Aliروشن کتاب کی قسم ہے4 Ahsanul Bayanقسم ہے اس واضح کتاب کی۔5 Fateh Muhammad Jalandhryکتاب روشن کی قسم6 Muhammad Junagarhiقسم ہے اس واضح کتاب کی7 Muhammad Hussain Najafiقَسم ہے اس واضح کتاب کی۔8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiاس روشن کتاب کی قسم9 Tafsir Jalalaynکتاب روشن کی قسم10 Tafsir as-Saadiیہ قرآن عظیم کی قرآن عظیم پر قسم ہے، اللہ تعالیٰ نے کتاب مبین کی علی الاطلاق قسم کھائی اور متعلق کو ذکر نہیں فرمایا تاکہ یہ اس حقیت پر دلالت کرے کہ یہ دین، دنیا اور آخرت کی ہر اس چیز کو بیان کر کے واضح کرتی ہے جس کی بندوں کو حاجت ہے۔11 Mufti Taqi Usmaniqasam hai iss wazeh kitab ki ,
10 Tafsir as-Saadiیہ قرآن عظیم کی قرآن عظیم پر قسم ہے، اللہ تعالیٰ نے کتاب مبین کی علی الاطلاق قسم کھائی اور متعلق کو ذکر نہیں فرمایا تاکہ یہ اس حقیت پر دلالت کرے کہ یہ دین، دنیا اور آخرت کی ہر اس چیز کو بیان کر کے واضح کرتی ہے جس کی بندوں کو حاجت ہے۔