Skip to main content

وَاِنَّهٗ لَذِكْرٌ لَّكَ وَلِقَوْمِكَ ۚ وَسَوْفَ تُسْـَٔـلُوْنَ

wa-innahu
وَإِنَّهُۥ
And indeed it
اور بیشک وہ
ladhik'run
لَذِكْرٌ
(is) surely a Reminder
البتہ ذکر ہے
laka
لَّكَ
for you
تیرے لیے
waliqawmika
وَلِقَوْمِكَۖ
and your people
اور تیری قوم کے لیے
wasawfa
وَسَوْفَ
and soon
اور عنقریب
tus'alūna
تُسْـَٔلُونَ
you will be questioned
تم پوچھے جاؤ گے

طاہر القادری:

اور یقیناً یہ (قرآن) آپ کے لئے اور آپ کی امت کے لئے عظیم شرف ہے، اور (لوگو!) عنقریب تم سے پوچھا جائے گا (کہ تم نے قرآن کے ساتھ کتنا تعلق استوار کیا)،

English Sahih:

And indeed, it is a remembrance for you and your people, and you [all] are going to be questioned.

1 Abul A'ala Maududi

حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب تمہارے لیے اور تمہاری قوم کے لیے ایک بہت بڑا شرف ہے اور عنقریب تم لوگوں کو اس کی جواب دہی کرنی ہو گی