١٤۔١ یہ لیلۃ المعراج کو جب اصل شکل میں جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا، اس کا بیان ہے۔ یہ سدرۃ المنتہیٰ، ایک بیری کا درخت ہے جو چھٹے یا ساتویں آسمان پر ہے اور یہ آخری حد ہے، اس کے اوپر کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا۔ فرشتے اللہ کے احکام بھی یہیں سے وصول کرتے ہیں
5 Fateh Muhammad Jalandhry
پرلی حد کی بیری کے پاس
6 Muhammad Junagarhi
سدرةالمنتہیٰ کے پاس
7 Muhammad Hussain Najafi
اترتے ہوئے سدرۃ المنتہی کے پاس دیکھا۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
سدرِالمنتہیٰ کے نزدیک
9 Tafsir Jalalayn
پرلی حد کی بیری کے پاس
10 Tafsir as-Saadi
...
11 Mufti Taqi Usmani
uss bair kay darkht kay paas jiss ka naam sidra-tul-muntaha hai ,