Skip to main content
bismillah
وَٱلنَّجْمِ
قسم ہے تارے کی
إِذَا
جب
هَوَىٰ
وہ گرا

قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا

تفسير
مَا
نہیں
ضَلَّ
بھٹکا
صَاحِبُكُمْ
ساتھی تمہارا
وَمَا
ا ور نہ
غَوَىٰ
وہ بہکا

تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے

تفسير
وَمَا
اور نہیں
يَنطِقُ
وہ بولتا۔ بات کرتا
عَنِ
سے
ٱلْهَوَىٰٓ
خواہش نفس

وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا

تفسير
إِنْ
نہیں
هُوَ
وہ
إِلَّا
مگر
وَحْىٌ
ایک وحی ہے
يُوحَىٰ
جو وحی کی جاتی ہے

یہ تو ایک وحی ہے جو اُس پر نازل کی جاتی ہے

تفسير
عَلَّمَهُۥ
سکھایا اس کو
شَدِيدُ
زبردست
ٱلْقُوَىٰ
قوت والے نے

اُسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے

تفسير
ذُو
صاحب
مِرَّةٍ
قوت ہے
فَٱسْتَوَىٰ
پھر پورا نظر آیا۔ سیدھا کھڑا ہوگیا۔ درست ہوگیا

جو بڑا صاحب حکمت ہے

تفسير
وَهُوَ
اور وہ
بِٱلْأُفُقِ
افق پر تھا
ٱلْأَعْلَىٰ
بالائی۔ اعلیٰ

وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا

تفسير
ثُمَّ
پھر
دَنَا
قریب آیا
فَتَدَلَّىٰ
پھر اتر آیا

پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا

تفسير
فَكَانَ
تو تھا اندازے سے
قَابَ
برابر
قَوْسَيْنِ
دو کمان کے
أَوْ
یا
أَدْنَىٰ
اس سے کم تر۔ قریب

یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا

تفسير
فَأَوْحَىٰٓ
تو اس نے وحی کی
إِلَىٰ
طرف
عَبْدِهِۦ
اس کے بندے کی
مَآ
جو
أَوْحَىٰ
اس نے وحی کی۔ وحی پہنچائی

تب اُس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو وحی بھی اُسے پہنچانی تھی

تفسير
کے بارے میں معلومات :
النجم
القرآن الكريم:النجم
آية سجدہ (سجدة):62
سورۃ کا نام (latin):An-Najm
سورہ نمبر:53
کل آیات:62
کل کلمات:360
کل حروف:1405
کل رکوعات:3
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:23
آیت سے شروع:4784