Skip to main content

وَلَا تَأْكُلُوْا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللّٰهِ عَلَيْهِ وَاِنَّهٗ لَفِسْقٌ ۗ وَاِنَّ الشَّيٰطِيْنَ لَيُوْحُوْنَ اِلٰۤى اَوْلِيٰۤـٮِٕـهِمْ لِيُجَادِلُوْكُمْ ۚ وَاِنْ اَطَعْتُمُوْهُمْ اِنَّكُمْ لَمُشْرِكُوْنَ

walā
وَلَا
And (do) not
اور نہ
takulū
تَأْكُلُوا۟
eat
تم کھاؤ
mimmā
مِمَّا
of that
اس میں سے
lam
لَمْ
not
نہیں
yudh'kari
يُذْكَرِ
has been mentioned
ذکر کیا گیا
us'mu
ٱسْمُ
(the) name
نام
l-lahi
ٱللَّهِ
(of) Allah
اللہ کا
ʿalayhi
عَلَيْهِ
on it
اس پر
wa-innahu
وَإِنَّهُۥ
and indeed, it (is)
اور بیشک وہ
lafis'qun
لَفِسْقٌۗ
grave disobedience
البتہ گناہ ہے
wa-inna
وَإِنَّ
And indeed
اور بیشک
l-shayāṭīna
ٱلشَّيَٰطِينَ
the devils
شیاطین
layūḥūna
لَيُوحُونَ
inspire
البتہ وحی کرتے ہیں / القاء کرتے ہیں
ilā
إِلَىٰٓ
to
طرف
awliyāihim
أَوْلِيَآئِهِمْ
their friends
اپنے دوستوں کے
liyujādilūkum
لِيُجَٰدِلُوكُمْۖ
so that they dispute with you
تاکہ وہ جھگڑیں تم سے
wa-in
وَإِنْ
and if
اور اگر
aṭaʿtumūhum
أَطَعْتُمُوهُمْ
you obey them
اطاعت کرو گے تم ان کی
innakum
إِنَّكُمْ
indeed, you
بیشک تم
lamush'rikūna
لَمُشْرِكُونَ
(would) be the polytheists
البتہ مشرک ہوگے

طاہر القادری:

اور تم اس (جانور کے گوشت) سے نہ کھایا کرو جس پر (ذبح کے وقت) اﷲ کا نام نہ لیا گیا ہو اور بیشک وہ (گوشت کھانا) گناہ ہے، اور بیشک شیاطین اپنے دوستوں کے دلوں میں (وسوسے) ڈالتے رہتے ہیں تاکہ وہ تم سے جھگڑا کریں اور اگر تم ان کے کہنے پر چل پڑے (تو) تم بھی مشرک ہو جاؤ گے،

English Sahih:

And do not eat of that upon which the name of Allah has not been mentioned, for indeed, it is grave disobedience. And indeed do the devils inspire their allies [among men] to dispute with you. And if you were to obey them, indeed, you would be associators [of others with Him].

1 Abul A'ala Maududi

اور جس جانور کو اللہ کا نام لے کر ذبح نہ کیا گیا ہو اس کا گوشت نہ کھاؤ، ایسا کرنا فسق ہے شیاطین اپنے ساتھیوں کے دلوں میں شکوک و اعتراضات القا کرتے ہیں تاکہ وہ تم سے جھگڑا کریں لیکن اگر تم نے اُن کی اطاعت قبول کر لی تو یقیناً تم مشرک ہو