Skip to main content

قَدْ نَـعْلَمُ اِنَّهٗ لَيَحْزُنُكَ الَّذِىْ يَقُوْلُوْنَ فَاِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُوْنَكَ وَلٰـكِنَّ الظّٰلِمِيْنَ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ يَجْحَدُوْنَ

qad
قَدْ
Indeed
تحقیق
naʿlamu
نَعْلَمُ
We know
ہم جانتے ہیں
innahu
إِنَّهُۥ
that it
بیشک وہ
layaḥzunuka
لَيَحْزُنُكَ
grieves you
البتہ غمگین کرتی ہے تجھ کو
alladhī
ٱلَّذِى
what
وہ بات
yaqūlūna
يَقُولُونَۖ
they say
جو وہ کہتے ہیں
fa-innahum
فَإِنَّهُمْ
And indeed, they
پس بیشک وہ
لَا
(do) not
نہیں
yukadhibūnaka
يُكَذِّبُونَكَ
deny you
جھٹلاتے تجھ کو
walākinna
وَلَٰكِنَّ
but
اور لیکن
l-ẓālimīna
ٱلظَّٰلِمِينَ
the wrongdoers
ظالم
biāyāti
بِـَٔايَٰتِ
the Verses
آیات
l-lahi
ٱللَّهِ
(of) Allah
اللہ کی
yajḥadūna
يَجْحَدُونَ
they reject
کا انکار کرتے ہیں

طاہر القادری:

(اے حبیب!) بیشک ہم جانتے ہیں کہ وہ (بات) یقیناً آپ کو رنجیدہ کررہی ہے کہ جو یہ لوگ کہتے ہیں، پس یہ آپ کو نہیں جھٹلا رہے لیکن (حقیقت یہ ہے کہ) ظالم لوگ اﷲ کی آیتوں سے ہی انکار کررہے ہیں،

English Sahih:

We know that you, [O Muhammad], are saddened by what they say. And indeed, they do not call you untruthful, but it is the verses of Allah that the wrongdoers reject.

1 Abul A'ala Maududi

اے محمدؐ! ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان سے تمہیں رنج ہوتا ہے، لیکن یہ لوگ تمہیں نہیں جھٹلاتے بلکہ یہ ظالم دراصل اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہیں