وَ قَالُوْا لَوْلَا نُزِّلَ عَلَيْهِ اٰيَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖۗ قُلْ اِنَّ اللّٰهَ قَادِرٌ عَلٰۤى اَنْ يُّنَزِّلَ اٰيَةً وَّلٰـكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُوْنَ
waqālū
وَقَالُوا۟
And they said
اور وہ کہتے ہیں
lawlā
لَوْلَا
"Why (is) not
کیوں نہ
nuzzila
نُزِّلَ
sent down
اتاری گئی
ʿalayhi
عَلَيْهِ
to him
اس پر
āyatun
ءَايَةٌ
a Sign
کوئی نشانی
min
مِّن
from
سے
rabbihi
رَّبِّهِۦۚ
his Lord?"
اس کے رب کی طرف
qul
قُلْ
Say
کہہ دیجیے
inna
إِنَّ
"Indeed
بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ تعالیٰ
qādirun
قَادِرٌ
(is) Able
قادر ہے
ʿalā
عَلَىٰٓ
[on]
اس بات پر
an
أَن
to
کہ
yunazzila
يُنَزِّلَ
send down
اتارے
āyatan
ءَايَةً
a Sign
کوئی نشانی
walākinna
وَلَٰكِنَّ
but
اور لیکن
aktharahum
أَكْثَرَهُمْ
most of them
اکثر ان میں سے
lā
لَا
(do) not
نہیں
yaʿlamūna
يَعْلَمُونَ
know"
علم رکھتے
طاہر القادری:
اور انہوں نے کہا کہ اس (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پراس کے رب کی طرف سے (ہروقت ساتھ رہنے والی) کوئی نشانی کیوں نہیں اتاری گئی؟ فرما دیجئے: بیشک اﷲ اس بات پر (بھی) قادر ہے کہ وہ (ایسی) کوئی نشانی اتار دے لیکن ان میں سے اکثر لوگ (اس کی حکمتوں کو) نہیں جانتے،
English Sahih:
And they say, "Why has a sign not been sent down to him from his Lord?" Say, "Indeed, Allah is Able to send down a sign, but most of them do not know."
1 Abul A'ala Maududi
یہ لوگ کہتے ہیں کہ اِس نبی پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتری؟ کہو، اللہ نشانی اتارنے کی پوری قدرت رکھتا ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ نادانی میں مبتلا ہیں