الحاقہ آية ۲۲Arabic (AR)Bengali (BN)German (DE)English (EN)Persian (FA)French (FR)Hindi (HI)Indonesian (ID)Malayalam (ML)Russian (RU)Albanian (SQ)Tamil (TA)Turkish (TR)Urdu (UR)Chinese (ZH)فِىْ جَنَّةٍ عَالِيَةٍۙfīفِىInمیںjannatinجَنَّةٍa Gardenجنتʿāliyatinعَالِيَةٍelevatedبلندطاہر القادری:بلند و بالا جنت میں،English Sahih:In an elevated garden, Collapse 1 Abul A'ala Maududiعالی مقام جنت میں2 Ahmed Raza Khanبلند باغ میں،3 Ahmed Aliبلند بہشت میں4 Ahsanul Bayanبلند و بالا جنت میں۔ (۱) ۲۲۔۱جنت میں مختلف درجات ہیں ہر درجے کے درمیان بہت فاصلہ ہے جیسے مجاہدین کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ نے مجاہدین کے تیار کیے ہیں ان کے دو درجوں کے درمیان کا فاصلہ زمین و آسمان جتنا ہے۔ (صحیح مسلم)5 Fateh Muhammad Jalandhry(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں6 Muhammad Junagarhiبلند وباﻻ جنت میں7 Muhammad Hussain Najafi(یعنی) اس عالیشان بہشت میں ہوگا۔8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiبلند ترین باغات میں9 Tafsir Jalalayn(یعنی) اونچے (اونچے محلوں کے) باغ میں10 Tafsir as-Saadi...11 Mufti Taqi Usmaniuss oonchi jannat mein
4 Ahsanul Bayanبلند و بالا جنت میں۔ (۱) ۲۲۔۱جنت میں مختلف درجات ہیں ہر درجے کے درمیان بہت فاصلہ ہے جیسے مجاہدین کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ نے مجاہدین کے تیار کیے ہیں ان کے دو درجوں کے درمیان کا فاصلہ زمین و آسمان جتنا ہے۔ (صحیح مسلم)