Skip to main content

اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّخُفْيَةً ۗ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِيْنَ ۚ

id'ʿū
ٱدْعُوا۟
Call upon
پکارو
rabbakum
رَبَّكُمْ
your Lord
اپنے رب کو
taḍarruʿan
تَضَرُّعًا
humbly
عاجزی سے
wakhuf'yatan
وَخُفْيَةًۚ
and privately
اور چپکے چپکے
innahu
إِنَّهُۥ
Indeed He
بیشک وہ
لَا
(does) not
نہیں
yuḥibbu
يُحِبُّ
love
محبت رکھتا
l-muʿ'tadīna
ٱلْمُعْتَدِينَ
the transgressors
حد سے بڑھنے والوں سے

طاہر القادری:

تم اپنے رب سے گڑگڑا کر اور آہستہ (دونوں طریقوں سے) دعا کیا کرو، بیشک وہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا،

English Sahih:

Call upon your Lord in humility and privately; indeed, He does not like transgressors.

1 Abul A'ala Maududi

ا پنے رب کو پکارو گڑگڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے، یقیناً و ہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا