Skip to main content

قُمْ فَاَنْذِرْۖ

Stand up
قُمْ
کھڑے ہوجاؤ
and warn
فَأَنذِرْ
پھر خبردار کرو

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

اٹھو اور خبردار کرو

English Sahih:

Arise and warn.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

اٹھو اور خبردار کرو

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

کھڑے ہوجاؤ پھر ڈر سناؤ

احمد علی Ahmed Ali

اٹھو پھر (کافروں کو) ڈراؤ

أحسن البيان Ahsanul Bayan

کھڑا ہو جا اور آگاہ کر دے (١)۔

٢۔١ یعنی اہل مکہ کو ڈرا، اگر وہ ایمان نہ لائیں۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

اُٹھو اور ہدایت کرو

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

کھڑا ہوجا اور آگاه کردے

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

اٹھئے اور (لوگوں کو عذابِ الٰہی) سے ڈرائیے۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

اٹھو اور لوگوں کو ڈراؤ

طاہر القادری Tahir ul Qadri

اُٹھیں اور (لوگوں کو اللہ کا) ڈر سنائیں،