كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌ ۙ
As if they (were)
كَأَنَّهُمْ
گویا کہ وہ
frightened
مُّسْتَنفِرَةٌ
بدکے ہوئے
طاہر القادری: گویا وہ بِدکے ہوئے (وحشی) گدھے ہیں،
English Sahih: As if they were alarmed donkeys.
Collapse
1 Abul A'ala Maududi2 Ahmed Raza Khanگویا وہ بھڑکے ہوئے گدھے ہوں،
3 Ahmed Aliگویا کہ وہ بدکنے والے گدھے ہیں
4 Ahsanul Bayanگویا کہ وہ بہکے ہوئے گدھے ہیں۔
5 Fateh Muhammad Jalandhryگویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں
6 Muhammad Junagarhiگویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں
7 Muhammad Hussain Najafiگویا وہ بدکے ہوئے گدھے ہیں۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi9 Tafsir Jalalaynگویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں
10 Tafsir as-Saadi﴿کَاَنَّہُمْ﴾ ” گویا کہ وہ“ اس نصیحت سے اپنی سخت نفرت میں ﴿حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَۃٌ﴾ بدکے ہوئے جنگلی گدھے ہیں جو ایک دوسرے سے بدک گئے ہیں اور اس بنا پر ان کی دوڑ میں تیزی آگئی ہے۔
11 Mufti Taqi Usmaniiss tarah jaisay woh jangli gadhay hon
القرآن الكريم - المدثر٧٤ :٥٠ Al-Muddassir74 :50