Skip to main content

اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا ۖ

Indeed
إِنَّ
بیشک
Hell
جَهَنَّمَ
جہنم
is
كَانَتْ
ہے
lying in wait
مِرْصَادًا
ایک گھات

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

درحقیقت جہنم ایک گھات ہے

English Sahih:

Indeed, Hell has been lying in wait

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

درحقیقت جہنم ایک گھات ہے

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

بیشک جہنم تاک میں ہے،

احمد علی Ahmed Ali

بے شک دوزخ گھات میں لگی ہے

أحسن البيان Ahsanul Bayan

بیشک دوزخ گھات میں ہے (١)۔

٢١۔١ گھات ایسی جگہ کو کہتے ہیں، جہاں چھپ کر دشمن کا انتظار کیا جاتا ہے تاکہ وہاں سے گزرے تو فوراً حملہ کر دیا جائے، جہنم کے دروغے بھی جہنمیوں کے انتظار میں اسی طرح بیٹھے ہیں یا خود جہنم اللہ کے حکم سے کفار کے لئے گھات لگائے بیٹھی ہے۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

بےشک دوزخ گھات میں ہے

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

بیشک دوزخ گھات میں ہے

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

بےشک جہنم گھات میں ہے۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

بیشک جہنم ان کی گھات میں ہے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

بیشک دوزخ ایک گھات ہے،