Skip to main content

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَخُوْنُوا اللّٰهَ وَالرَّسُوْلَ وَتَخُوْنُوْۤا اَمٰنٰتِكُمْ وَاَنْـتُمْ تَعْلَمُوْنَ

yāayyuhā
يَٰٓأَيُّهَا
O you!
اے
alladhīna
ٱلَّذِينَ
who!
لوگو
āmanū
ءَامَنُوا۟
believe!
جو ایمان لائے ہو
لَا
(Do) not
نہ
takhūnū
تَخُونُوا۟
betray
تم خیانت کرو
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ سے
wal-rasūla
وَٱلرَّسُولَ
and the Messenger
اور رسول سے
watakhūnū
وَتَخُونُوٓا۟
or betray
اور نہ تم خیانت کرو
amānātikum
أَمَٰنَٰتِكُمْ
your trusts
آپس کی امانتوں میں
wa-antum
وَأَنتُمْ
while you
اور تم
taʿlamūna
تَعْلَمُونَ
know
تم جانتے ہو

طاہر القادری:

اے ایمان والو! تم اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے (ان کے حقوق کی ادائیگی میں) خیانت نہ کیا کرو اور نہ آپس کی امانتوں میں خیانت کیا کرو حالانکہ تم (سب حقیقت) جانتے ہو،

English Sahih:

O you who have believed, do not betray Allah and the Messenger or betray your trusts while you know [the consequence].

1 Abul A'ala Maududi

اے ایمان لانے والو، جانتے بُوجھتے اللہ اور اس کے رسُولؐ کے ساتھ خیانت نہ کرو، اپنی امانتوں میں غداری کے مرتکب نہ ہو