٢٦۔١ یعنی کیوں اس سے روگردانی کرتے ہو؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
پھر تم کدھر جا رہے ہو
6 Muhammad Junagarhi
پھر تم کہاں جا رہے ہو
7 Muhammad Hussain Najafi
تم کدھر جا رہے ہو؟
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
تو تم کدھر چلے جارہے ہو
9 Tafsir Jalalayn
پھر تم کدھر جا رہے ہو ؟
10 Tafsir as-Saadi
﴿فَاَیْنَ تَذْہَبُوْنَ﴾ ” پھر تم کدھر جارہے ہو؟ “ یعنی تمہارے دل میں یہ بات کیسے آئی اور تمہاری عقل کہاں چلی گئی کہ تم نے حق کو جو صداقت کے بلندترین درجے پر ہے، بمنزلہ جھوٹ قرار دے دیا جو سب سے گھٹیا، سب سے رذیل اور سب سے اسفل باطل ہے ، کیا یہ حقائق کو بدلنے کے سوا کچھ اور ہے؟