Skip to main content

اِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُوْدٌ ۙ

When
إِذْ
جب
they
هُمْ
وہ
by it
عَلَيْهَا
اس پر
(were) sitting
قُعُودٌ
بیٹھے ہوئے تھے

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین:

جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے

English Sahih:

When they were sitting near it.

ابوالاعلی مودودی Abul A'ala Maududi

جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے

احمد رضا خان Ahmed Raza Khan

جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے

احمد علی Ahmed Ali

جب کہ وہ اس کے کنارو ں پر بیٹھے ہوئے تھے

أحسن البيان Ahsanul Bayan

جبکہ وہ لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے (١)

٦۔١ کافر بادشاہ یا اسکے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشہ دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔

جالندہری Fateh Muhammad Jalandhry

جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے

محمد جوناگڑھی Muhammad Junagarhi

جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے

محمد حسین نجفی Muhammad Hussain Najafi

جب کہ وہ اس (خندق) کے کنارے پر بیٹھے ہوئے تھے۔

علامہ جوادی Syed Zeeshan Haitemer Jawadi

جن میں آگ بھرے بیٹھے ہوئے تھے

طاہر القادری Tahir ul Qadri

جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے،