وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا الطَّارِقُۙ
wamā
وَمَآ
And what
اور کیا چیز
adrāka
أَدْرَىٰكَ
can make you know
بتائے تجھ کو
mā
مَا
what
کیا ہے
l-ṭāriqu
ٱلطَّارِقُ
the night comer (is)?
وہ رات کو آنے والا
طاہر القادری:
اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو (نظر) آنے والا کیا ہے،
English Sahih:
And what can make you know what is the night comer?