Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

وَالسَّمَاۤءِ وَالطَّارِقِۙ

وَالسَّمَاۗءِ
قسم ہے آسمان کی
وَالطَّارِقِ
اور رات کو آنے والے کی

قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی

تفسير

وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا الطَّارِقُۙ

وَمَآ اَدْرٰىكَ
اور کیا چیز بتائے تجھ کو
مَا الطَّارِقُ
وہ رات کو آنے والا کیا ہے

اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟

تفسير

النَّجْمُ الثَّاقِبُۙ

النَّجْمُ
تارہ
الثَّاقِبُ
چکمتا ہوا

چمکتا ہوا تارا

تفسير

اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌۗ

اِنْ كُلُّ نَفْسٍ
نہیں کوئی شخص
لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِـظٌ
مگر اس پر حفاظت کرنے والا ہے/ نگرانی کرنے والا ہے

کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو

تفسير

فَلْيَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَۗ

فَلْيَنْظُرِ
پس چاہیے کہ دیکھے
الْاِنْسَانُ
انسان
مِمَّ خُلِقَ
کس چیز سے وہ پیدا کیا گیا

پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے

تفسير

خُلِقَ مِنْ مَّاۤءٍ دَافِقٍۙ

خُلِقَ
پیدا کیا گیا
مِنْ مَّاۗءٍ
پانی سے
دَافِقٍ
جو ٹپکنے والا ہے

ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے

تفسير

يَّخْرُجُ مِنْۢ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَاۤٮِٕبِۗ

يَّخْرُجُ
نکلتا ہے
مِنْۢ
سے
بَيْنِ الصُّلْبِ
پیٹھ کی ہڈی کے درمیان سے
وَالتَّرَاۗىِٕبِ
اور سینے کی ہڈیوں ( کے درمیان سے)

جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے

تفسير

اِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌۗ

اِنَّهٗ
بیشک وہ
عَلٰي
اوپر
رَجْعِهٖ
اس کے واپس لانے کے
لَقَادِرٌ
البتہ قادر ہے

یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے

تفسير

يَوْمَ تُبْلَى السَّرَاۤٮِٕرُۙ

يَوْمَ
جس دن
تُبْلَى السَّرَاۗىِٕرُ
جانچ پڑتال ہوگی پوشیدہ رازوں کی

جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگی

تفسير

فَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّلَا نَاصِرٍۗ

فَمَا لَهٗ
تو نہیں ہوگی اس کے لئے
مِنْ قُوَّةٍ
کوئی قوت
وَّلَا نَاصِرٍ
اور نہ کوئی مددگار

اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الطارق
القرآن الكريم:الطارق
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):At-Tariq
سورہ نمبر:86
کل آیات:17
کل کلمات:61
کل حروف:239
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:36
آیت سے شروع:5931