يَوْمَ تُبْلَى السَّرَاۤٮِٕرُۙ
will be tested
تُبْلَى
جانچ پڑتال ہوگی
the secrets
ٱلسَّرَآئِرُ
پوشیدہ رازوں کی
طاہر القادری: جس دن سب راز ظاہر کر دیے جائیں گے،
English Sahih: The Day when secrets will be put on trial,
Collapse
1 Abul A'ala Maududiجس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگی
2 Ahmed Raza Khanجس دن چھپی باتوں کی جانچ ہوگی
3 Ahmed Aliجس دن بھید ظاہر کیے جائیں گے
4 Ahsanul Bayanجس دن پوشیدہ باتوں کی جانچ پڑتال ہوگی۔ (۱) ۹۔۱یعنی ظاہر ہو جائیں گے کیونکہ ان پر جزا و سزا ہوگی بلکہ حدیث میں آتا ہے کہ ہر غدر (بدعہدی) کرنے والے کے سرین کے پاس جھنڈا گاڑ دیا جائے گا اور اعلان کر دیا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی غداری ہے۔ (صحیح بخاری)
5 Fateh Muhammad Jalandhryجس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
6 Muhammad Junagarhiجس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی
7 Muhammad Hussain Najafiجس دن سب پوشیدہ راز کھل جائیں گے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadiz جس دن رازوں کو آزمایا جائے گا
9 Tafsir Jalalaynجس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
10 Tafsir as-Saadi11 Mufti Taqi Usmanijiss din tamam posheeda baaton ki janch hogi ,
القرآن الكريم - الطارق٨٦ :٩ At-Tariq86 :9