۱۱۔۱یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیونکہ ان کا کفر پر اصرار اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔ب
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
6 Muhammad Junagarhi
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا
7 Muhammad Hussain Najafi
اور جو بدبخت ہے وہ اس سے گریز کرے گا۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور بدبخت اس سے کنارہ کشی کرے گا
9 Tafsir Jalalayn
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
10 Tafsir as-Saadi
رہے وہ لوگ جو نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھاتے تو اللہ تعالیٰ نے ان الفاظ میں ان کا ذکر کیا ہے۔ ﴿وَیَتَجَنَّبُہَا الْاَشْقَی الَّذِیْ یَصْلَی النَّارَ الْکُبْرٰی ﴾” ا ور بدبخت پہلو تہی کرے گا جو بڑی آگ میں داخل ہوگا۔“ اور یہ بھڑکائی ہوئی آگ ہے جو دلوں سے لپٹ جائے گی۔
11 Mufti Taqi Usmani
aur uss say door woh rahey ga jo bara bad-bakht hoga ,