Skip to main content
ARBNDEENIDTRUR
bismillah

سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ

سَبِّحِ اسْمَ
تسبیح کیجئے نام کی
رَبِّكَ الْاَعْلَى
اپنے رب کے، جو سب سے بلند ہے

(اے نبیؐ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو

تفسير

الَّذِىْ خَلَقَ فَسَوّٰى ۖ

الَّذِيْ خَلَقَ
وہ جس نے پیدا کیا
فَسَوّٰى
پھر درست بنایا

جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا

تفسير

وَالَّذِىْ قَدَّرَ فَهَدٰى ۖ

وَالَّذِيْ
اور وہ ذات
قَدَّرَ
جس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی
فَهَدٰى
پھر ہدایت بخشی

جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائی

تفسير

وَالَّذِىْۤ اَخْرَجَ الْمَرْعٰى ۖ

اَخْرَجَ الْمَرْعٰى
جس نے نکالا، چارہ

جس نے نباتات اگائیں

تفسير

فَجَعَلَهٗ غُثَاۤءً اَحْوٰىۗ

فَجَعَلَهٗ
پھر بنادیا اس کو
غُثَاۗءً
خشک گھاس/ کوڑا
اَحْوٰى
سیاہ کیا

پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا

تفسير

سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ

سَنُقْرِئُكَ
عنقریب ہم پڑھوا دیں گے تجھ کو
فَلَا تَنْسٰٓى
تو نہ تم بھولو گے

ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے

تفسير

اِلَّا مَا شَاۤءَ اللّٰهُۗ اِنَّهٗ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفٰىۗ

اِنَّهٗ
وہ جانتا ہے ظاہر کو
يَعْلَمُ الْجَـهْرَ
اور جو پوشیدہ ہے
وَمَا يَخْفٰى
اور جو پوشیدہ ہے

سوائے اُس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھی

تفسير

وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرٰى ۖ

وَنُيَسِّرُكَ
اور ہم آسان کر رہے ہیں تجھ کو/ تیرے لئے
لِلْيُسْرٰى
واسطے آسانی کے

اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں

تفسير

فَذَكِّرْ اِنْ نَّفَعَتِ الذِّكْرٰىۗ

فَذَكِّرْ
پس نصیحت کیجئے
اِنْ نَّفَعَتِ
اگر فائدہ دے
الذِّكْرٰى
نصیحت کرنا

لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو

تفسير

سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَّخْشٰىۙ

سَيَذَّكَّرُ
عنقریب نصیحت پکڑے گا
مَنْ يَّخْشٰى
وہ جو ڈرتا ہوگا

جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گا

تفسير
کے بارے میں معلومات :
الاعلیٰ
القرآن الكريم:الأعلى
آية سجدہ (سجدة):-
سورۃ کا نام (latin):Al-A'la
سورہ نمبر:87
کل آیات:19
کل کلمات:72
کل حروف:291
کل رکوعات:1
مقام نزول:مکہ مکرمہ
ترتیب نزولی:8
آیت سے شروع:5948