اور آسمان کی طرف (نگاہ نہیں کرتے) کہ وہ کیسے (عظیم وسعتوں کے ساتھ) اٹھایا گیا ہے،
English Sahih:
And at the sky - how it is raised?
1 Abul A'ala Maududi
آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا؟
2 Ahmed Raza Khan
اور آسمان کو کیسا اونچا کیا گیا
3 Ahmed Ali
اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیے گئے ہیں
4 Ahsanul Bayan
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا۔ (۱)
۱۸۔۱یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے پانچ سو سال کی مسافت پر پھیر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے اس میں کوئی شگاف اور کجی نہیں نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔
5 Fateh Muhammad Jalandhry
اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
6 Muhammad Junagarhi
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے
7 Muhammad Hussain Najafi
اور آسمان کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے بلند کیا گیا ہے۔
8 Syed Zeeshan Haitemer Jawadi
اور آسمان کو کس طرح بلند کیا گیا ہے
9 Tafsir Jalalayn
اور آسمان کی طرف کیسے بلند کیا گیا ہے
10 Tafsir as-Saadi
...
11 Mufti Taqi Usmani
aur aasman ko kay ussay kiss tarah buland kiya gaya-?