Skip to main content

صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۙ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۤلِّيْنَ

ṣirāṭa
صِرَٰطَ
(The) path
راستہ
alladhīna
ٱلَّذِينَ
(of) those
ان لوگوں کا
anʿamta
أَنْعَمْتَ
You have bestowed (Your) Favors
انعام کیا تو نے
ʿalayhim
عَلَيْهِمْ
on them
اوپر ان کے
ghayri
غَيْرِ
not (of)
نہ ان (لوگوں) کا
l-maghḍūbi
ٱلْمَغْضُوبِ
those who earned (Your) wrath
غضب کیا گیا
ʿalayhim
عَلَيْهِمْ
on themselves
اوپر ان کے
walā
وَلَا
and not
اور نہ
l-ḍālīna
ٱلضَّآلِّينَ
(of) those who go astray
ان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں

طاہر القادری:

ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا

English Sahih:

The path of those upon whom You have bestowed favor, not of those who have earned [Your] anger or of those who are astray.

1 Abul A'ala Maududi

اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں