Skip to main content

مَا يَوَدُّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَلَا الْمُشْرِكِيْنَ اَنْ يُّنَزَّلَ عَلَيْكُمْ مِّنْ خَيْرٍ مِّنْ رَّبِّکُمْۗ وَاللّٰهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ يَّشَاۤءُ ۗ وَاللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ

(Do) not
مَّا
نہیں
like
يَوَدُّ
چاہتے دلی طور پر
those who
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
disbelieve
كَفَرُوا۟
جنہوں نے کفر کیا
from
مِنْ
سے
(the) People
أَهْلِ
اہل
(of) the Book
ٱلْكِتَٰبِ
کتاب
and not
وَلَا
اور نا
those who associate partners (with Allah)
ٱلْمُشْرِكِينَ
وہ جو مشرک ہیں
that
أَن
یہ کہ
(there should) be sent down
يُنَزَّلَ
نازل کی جائے
to you any
عَلَيْكُم مِّنْ
اوپر تمہارے
good
خَيْرٍ
کوئی بھلائی
from
مِّن
اللہ
your Lord
رَّبِّكُمْۗ
تمہارے رب کی طرف سے
And Allah
وَٱللَّهُ
اور اللہ
chooses
يَخْتَصُّ
خاص کرلیتا ہے
for His Mercy
بِرَحْمَتِهِۦ
اپنی رحمت کے ساتھ
whom
مَن
جس کو
He wills
يَشَآءُۚ
وہ چاہتا ہے
And Allah (is the) Possessor
وَٱللَّهُ ذُو
اور اللہ
(of) [the] Bounty
ٱلْفَضْلِ
فضل والا ہے
[the] Great
ٱلْعَظِيمِ
بڑے

طاہر القادری:

نہ وہ لوگ جو اہلِ کتاب میں سے کافر ہو گئے اور نہ ہی مشرکین اسے پسند کرتے ہیں کہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر کوئی بھلائی اترے، اور اللہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص کر لیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے،

English Sahih:

Neither those who disbelieve from the People of the Scripture [i.e., the Jews and Christians] nor the polytheists wish that any good should be sent down to you from your Lord. But Allah selects for His mercy whom He wills, and Allah is the possessor of great bounty.

1 Abul A'ala Maududi

یہ لوگ جنہوں نے دعوت حق کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، خواہ اہل کتاب میں سے ہوں یا مشرک ہوں، ہرگز یہ پسند نہیں کرتے کہ تمہارے رب کی طرف سے تم پر کوئی بھلائی نازل ہو، مگر اللہ جس کو چاہتا ہے، اپنی رحمت کے لیے چن لیتا ہے اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے