Skip to main content

وَقَاتِلُوْا فِىْ سَبِيْلِ اللّٰهِ الَّذِيْنَ يُقَاتِلُوْنَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوْا ۗ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِيْنَ

waqātilū
وَقَٰتِلُوا۟
And fight
اور لڑو
فِى
in
میں
sabīli
سَبِيلِ
(the) way
راستے
l-lahi
ٱللَّهِ
(of) Allah
اللہ کے
alladhīna
ٱلَّذِينَ
those who
ان لوگوں سے
yuqātilūnakum
يُقَٰتِلُونَكُمْ
fight you
جو لڑتے ہیں تم سے
walā
وَلَا
and (do) not
اور نہ
taʿtadū
تَعْتَدُوٓا۟ۚ
transgress
تم زیادتی کرو
inna
إِنَّ
Indeed
بیشک
l-laha
ٱللَّهَ
Allah
اللہ
لَا
(does) not
نہیں
yuḥibbu
يُحِبُّ
like
پسند کرتا
l-muʿ'tadīna
ٱلْمُعْتَدِينَ
the transgressors
زیادتی کرنے والوں کو

طاہر القادری:

اور اﷲ کی راہ میں ان سے جنگ کرو جو تم سے جنگ کرتے ہیں (ہاں) مگر حد سے نہ بڑھو، بیشک اﷲ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتا،

English Sahih:

Fight in the way of Allah those who fight against you but do not transgress. Indeed, Allah does not like transgressors.

1 Abul A'ala Maududi

اور تم اللہ کی راہ میں اُن لوگوں سے لڑو، جو تم سے لڑتے ہیں، مگر زیادتی نہ کرو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا